مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18182

باب: دادی یانانی کے بال دیکھنے کا حکم

ما قالوا في الرجل ينظر إلى شعر جدته أو امرأة جده

حدیث نمبر: 18182
١٨١٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) ابن عيينة عن عمرو عن محمد بن علي قال: كان الحسن والحسين لا يريان أمهات المؤمنين (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن علی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما امہات المومنین رضی اللہ عنہن کو نہیں دیکھا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) منقطع؛ محمد بن علي عن الحسن والحسين منقطع.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18182
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 965، ترقيم محمد عوامة: 17578»