مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18180
باب: ماں کے بالوں کو دیکھنا، ان میں کنگھی کرنا اور چٹیاں بنانا کیسا ہے؟
ما قالوا في الرجل ينظر إلى شعر أمه (ويفليها)
حدیث نمبر: 18180
١٨١٨٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن مزاحم عن الضحاك قال: لو دخلت على (أمي) (١) لقلت: غطي (شعرك) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بہتر ہے کہ جب میں اپنی ماں کے پاس جاؤں تو کہوں: اپنے بال ڈھانپ لو۔
حواشی
(١) في [س]: (أمه).
(٢) في [س، ط، هـ]: (رأسك).