مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18168
باب: آدمی اپنی ماں یا بہن کے بال دیکھ سکتا ہے
ما قالوا في الرجل ينظر إلى شعر (أمه أو أخته)
حدیث نمبر: 18168
١٨١٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) جرير عن مغيرة عن الشعبي أنه كره أن يسف الرجل النظر إلى أخته (أو) (٢) ابنته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی کا اپنی بہن یابیٹی کو مستقل طور پر (ٹکٹکی باندھ کر) دیکھنا مکروہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في [س، ط، هـ]: (و).