مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18166
باب: جن حضرات کے نزدیک غلام اپنی مالکن کے بال دیکھ سکتاہے
ما قالوا في المملوك، له أن يرى شعر مولاته؟
حدیث نمبر: 18166
١٨١٦٦ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن أنه كره أن يدخل المملوك على مولاته بغير إذنها.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ اس بات کو مکروہ سمجھتے تھے کہ غلام اپنی مالکن کے پاس اس کی اجازت کے بغیر داخل ہو۔