مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18162
باب: جن حضرات کے نزدیک غلام اپنی مالکن کے بال دیکھ سکتاہے
ما قالوا في المملوك، له أن يرى شعر مولاته؟
حدیث نمبر: 18162
١٨١٦٢ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن الشعبي أنه كان لا يرى بأسًا أن تضع المرأة ثوبها عند مملوكها، وإن (كان يكره) (١) أن يرى شعرها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس بات کو جائزسمجھتے تھے کہ عورت اپنے غلام کے سامنے اپنا کپڑا اتار لے، لیکن اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ غلام اپنی مالکن کے بال دیکھے۔
حواشی
(١) في [هـ، س، ط]: (كانت تكره).