مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في المملوك، له أن يرى شعر مولاته؟ باب: جن حضرات کے نزدیک غلام اپنی مالکن کے بال دیکھ سکتاہے
حدیث نمبر: 18162
١٨١٦٢ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن الشعبي أنه كان لا يرى بأسًا أن تضع المرأة ثوبها عند مملوكها، وإن (كان يكره) (١) أن يرى شعرها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس بات کو جائزسمجھتے تھے کہ عورت اپنے کپڑے اپنے غلام کے پاس رکھوائے، لیکن اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ غلام اپنی مالکن کے بال دیکھے۔
حواشی
(١) في [هـ، س، ط]: (كانت تكره).