مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1816
باب: مسواک کے مسائل و فضائل
ما ذكر في السواك
حدیث نمبر: 1816
١٨١٦ - حدثنا جرير عن منصور عن الحكم قال: (نزل عليَّ مجاهد) (١) فكان أشد شيء مواظبة على السواك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد میرے پاس مہمان بن کر ٹھہرے، وہ سب سے زیادہ پابندی مسواک کی کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [د، هـ]: (نزلت على مجاهد).