مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18144

باب: ایک آدمی کسی عورت سے شادی کرے پھر دخول سے پہلے حالتِ مرض میں اسے طلاق دے دے توکیا حکم ہے؟

في الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها وهو مريض قبل أن يدخل بها

حدیث نمبر: 18144
١٨١٤٤ - حدثنا عبدة ومحمد بن سواء عن سعيد (عن) (١) أبي معشر عن إبراهيم قال: لها نصف الصداق ولا ميراث لها ولا عدة عليها.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کسی عورت سے شادی کرے پھر دخول سے پہلے حالت مرض میں اسے طلاق دے دے تو اسے نصف مہر ملے گا، میراث نہیں ملے گی اور اس پر عدت بھی واجب نہیں ہوگی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (بن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18144
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1971، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12220، 12218، ترقيم محمد عوامة: 17541»