مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها وهو مريض قبل أن يدخل بها باب: ایک آدمی کسی عورت سے شادی کرے پھر دخول سے پہلے حالتِ مرض میں اسے طلاق دے دے توکیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18142
١٨١٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) إسماعيل بن عياش عن عطاء الخرساني عن (عمر) (٢) بن عبد العزيز قال: لها نصف الصداق ولا ميراث لها ولا عدة (عليها) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کسی عورت سے شادی کرے پھر دخول سے پہلے حالت مرض میں اسے طلاق دے دے توا سے نصف مہر ملے گا، میراث نہیں ملے گی اور اس پر عدت بھی واجب نہیں ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في [س]: (عمرو).
(٣) في [س]: (لها).