حدیث نمبر: 18129
١٨١٢٩ - حدثنا حفص عن (مسعر) (١) عن حماد قال: صداق ونصف.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو (دخول سے پہلے) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر اور نصف ملے گا۔

حواشی
(١) في [س]: (معمر)، وسقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18129
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18129، ترقيم محمد عوامة 17526)