مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18126
باب: اگر ایک آدمی دخول سے پہلے عورت کو طلاق بائنہ دے دے اور پھر اس خیال سے جماع کربیٹھے کہ ابھی رجوع کاحق ہے تواس عمل کا کیا حکم ہوگا؟
الرجل يطلق امرأته طلاقا بائنا قبل أن يدخل بها ثم يجامعها وهو يرى أن له عليها رجعة، ما لها من الصداق؟
حدیث نمبر: 18126
١٨١٢٦ - وقال الحكم: لها (صداق) (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے مہر ملے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (الصداق).