حدیث نمبر: 18121
١٨١٢١ - [حدثنا محمد بن سواء عن سعيد عن مطر عن الحكم قال: لها الصداق كاملًا] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو (دخول سے پہلے) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر ملے گا۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18121
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18121، ترقيم محمد عوامة 17519)