مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18117
باب: بدنظری کی ممانعت
ما قالوا في الرجل تمر به المرأة فينظر إليها، من كره ذلك
حدیث نمبر: 18117
١٨١١٧ - حدثنا جرير (عن منصور) (١) عن إبراهيم قال: قال عبد اللَّه: لأن أزاحم بعيرًا مطليًا بقطران أحب إلي من أن أزاحم امرأة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں تارکول سے لیپ کئے اونٹ سے ٹکراؤں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کسی عورت سے ٹکراؤں۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ابن مسعود.