حدیث نمبر: 18117
١٨١١٧ - حدثنا جرير (عن منصور) (١) عن إبراهيم قال: قال عبد اللَّه: لأن أزاحم بعيرًا مطليًا بقطران أحب إلي من أن أزاحم امرأة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبداللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں تارکول سے لیپ کئے اونٹ سے ٹکراؤں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کسی عورت سے ٹکراؤں۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ابن مسعود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18117
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18117، ترقيم محمد عوامة 17515)