حدیث نمبر: 18113
١٨١١٣ - حدثنا أبو أسامة قال: أخبرني أبو عمير عن أيوب قال: كان طاوس لا يصحب رفقة فيها امرأة.
مولانا محمد اویس سرور

ایوب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس رحمہ اللہ کسی ایسے قافلے میں نہ جاتے جس میں عورتیں ہوتیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18113
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18113، ترقيم محمد عوامة 17511)