حدیث نمبر: 18112
١٨١١٢ - حدثنا إسماعيل بن شعيب عن أبيه عن طاوس أنه كره أن ينظر الرجل إلى المرأة إلا أن يكون زوجًا أو (ذا) (١) محرم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد کے لئے بیوی یا محرم رشتہ دار کے علاوہ کسی عورت کو دیکھنا درست نہیں۔

حواشی
(١) في [س]: (ذات).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18112
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18112، ترقيم محمد عوامة 17510)