حدیث نمبر: 18110
١٨١١٠ - حدثنا عبد الوهاب عن أيوب عن أبي (قلابة) (١) قال: لا يضرك حسن امرأة ما لم تعرفها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو قلابہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تمہیں عورت کا حسن کوئی نقصان نہ دے گا جب تک تم اسے پہچان نہ لو۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18110
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18110، ترقيم محمد عوامة 17508)