حدیث نمبر: 18104
١٨١٠٤ - حدثنا ابن علية عن ليث عن عطاء قال: نظرة يهواها القلب فلا خير فيها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ نظر جو دل میں خواہش کو بیدار کرے اس میں کوئی خیر نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18104
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18104، ترقيم محمد عوامة 17502)