حدیث نمبر: 18102
١٨١٠٢ - حدثنا معتمر عن إسحاق بن سويد عن (العلاء) (١) بن زياد قال: ⦗٤٩٧⦘ كان يقال: لا تتبعن نظرك حسن (رداء) (٢) امرأة، فإن (النظر) (٣) يجعل شهوة في القلب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علاء بن زیاد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ اپنی نظر کو کسی عورت کی چادر کے حسن پر بھی مت ڈالو کیونکہ نظر دل میں خواہش کو بیدار کرتی ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (الأعلى)، وفي [ط]: (علاء).
(٢) في [أ، ب]: (إذا).
(٣) في [س]: (نظر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18102
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18102، ترقيم محمد عوامة 17500)