حدیث نمبر: 18101
١٨١٠١ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) ابن علية عن يونس (بن) (٢) عبيد عن (عمرو) (٣) بن سعيد عن أبي زرعة بن عمرو عن جرير قال: سألت رسول اللَّه ﷺ (عن نظرة) (٤) الفجاءة فأمرني أن أصرف بصري (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جریر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اچانک پڑجانے والی نظر کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ اپنی نگاہ کو پھیر لو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في [جـ]: (عن).
(٣) في [س]: (عمر).
(٤) في [س]: (على نظر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18101
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه مسلم (٢١٥٩)، وأحمد (١٩١٦٠).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18101، ترقيم محمد عوامة 17499)