مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18094
باب: ایک آدمی عورت سے اس بات پر شادی کرے کہ مہر کے بارے میں عورت کی فرمائش مانی جائے گی
ما قالوا في (الرجل) يتزوج المرأة على حكمها
حدیث نمبر: 18094
١٨٠٩٤ - حدثنا هشيم عن إسماعيل بن سالم عن الشعبي قال: (إذا) (١) تزوج الرجل المرأة على حكمها أو حكمه فجار في الصداق (أو) (٢) جاروا رد ذاك إلى صداق مثلها لا (وكس) (٣) ولا (شطط) (٤)، (والنكاح) (٥) جائز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شادی اس بات پر ہوئی کہ مہر کے معاملے میں عورت یا مرد کے حکم کا اعتبار ہوگا اور پھر مہر مقرر کرنے میں زیادتی یا کمی کی گئی تو بغیر کمی زیادتی کے مہر مثلی ملے گا اور نکاح جائز ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: زيادة (إذا).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (إن).
(٣) في [ز، ك]: (وكن).
(٤) في [أ، س، هـ]: (شطاط).
(٥) في [س]: (ونكاح).