مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18088

باب: ایک آدمی کی نظر کسی اجنبی عورت پر پڑے اور وہ اسے اچھی محسوس ہو تو اسے چاہئے کہ اپنی بیوی سے صحبت کرلے؟

ما قالوا في الرجل يرى المرأة فتعجبه من قال: يجامع أهله

حدیث نمبر: 18088
١٨٠٨٨ - حدثنا وكيع وابن مهدي عن سفيان عن أبي إسحاق عن عبد اللَّه بن حلام قال: قال عبد اللَّه: من رأى منكم امرأة فأعجبته فليواطئ أهله (فإن) (١) معهن مثل الذي معهن (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تم میں سے کسی شخص کی نظر اگر کسی عورت پر پڑے اور وہ اسے بھلی محسوس ہو تو اپنی بیوی سے صحبت کرلے کیونکہ جو کچھ ان عورتوں میں ہے وہ اس کی بیویوں میں بھی ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن حلام.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18088
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: الموقوف عن الثوري أصح . »
«أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2261، ترقيم محمد عوامة: 17486»