حدیث نمبر: 18082
١٨٠٨٢ - حدثنا عبدة (عن) (١) ابن أبي عروبة عن أبي معشر عن إبراهيم (قال) (٢): كل نكاح فاسد نحو الذي تزوج في عدتها وأشباهه، (هذا) (٣) من النكاح الفاسد إذا كان قد دخل بها فلها الصداق ويفرق بينهما.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر نکاح فاسد جیسے عورت کا عدت میں شادی کرنا وغیرہ، ایسے نکاحوں میں اگر آدمی نے بیوی سے دخول کیا تو عورت کو مہرتوملے گا البتہ دونوں میں جدائی کرادی جائے گی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س]: سقط (عن).
(٢) في [ز، ك]: سقط (قال).
(٣) في [أ، س، ط، هـ]: (ماذا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18082
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18082، ترقيم محمد عوامة 17481)