مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18064
باب: اگر آدمی اسلام قبول کرلے اور اس کے پاس دو سگی بہنیں ہوں تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يسلم وعنده أختان
حدیث نمبر: 18064
١٨٠٦٤ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: إذا أسلم وعنده أختان حبس الأولى منهما (إن شاء) (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص اسلام قبول کرے اور اس کے پاس (بیوی یاباندی کے طور پر) دو سگی بہنیں ہوں تو اگر وہ چاہے تو پہلی کو روک لے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].