مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18062

باب: اس عورت کا بیان جس نے اپنا نفس نبی کے لئے ہبہ کردیا

ما قالوا في التي وهبت نفسها للنبى ﷺ

حدیث نمبر: 18062
١٨٠٦٢ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد: ﴿وَامْرَأَةً مُؤْمِنَةً (إِنْ) (١) وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِيِّ (٢)﴾، قال: فعلت ولم (يفعل) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَامْرَأَۃً مُؤْمِنَۃً إِنْ وَہَبَتْ نَفْسَہَا لِلنَّبِیِّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ عورت نے تو نفس ہبہ کردیا تھا لیکن حضور ﷺ نے قبول نہیں فرمایا۔

حواشی
(١) في [هـ]: سقط (إن).
(٢) في [جـ]: زيادة ﵇. حدثنا ابن علية عنها).
(٣) في [أ، ب]: (تفعل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18062
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17463»