مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في التي وهبت نفسها للنبى ﷺ باب: اس عورت کا بیان جس نے اپنا نفس نبی کے لئے ہبہ کردیا
حدیث نمبر: 18058
١٨٠٥٨ - حدثنا غندر عن شعبة قال: حدثني عبد اللَّه بن أبي السفر عن الشعبي أنها امرأة من الأنصار وهبت نفسها للنبي ﷺ (١) وهي ممن أرجأ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ ایک انصاری عورت تھیں جنہوں نے اپنا نفس حضور ﷺ کے لئے ہبہ کردیا تھا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ز]: زيادة ﷺ.