مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من كان يقول: يطعم في العرس والختان باب: شادی اور ختنوں کے موقع پر کھانا کھلانا
حدیث نمبر: 18050
١٨٠٥٠ - حدثنا جرير عن ليث عن نافع قال: كان ابن عمر يطعم على ختان الصبيان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بچوں کے ختنے کے موقع پر کھانا کھلاتے تھے۔