مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18045
باب: شادی اور ختنوں کے موقع پر کھانا کھلانا
من كان يقول: يطعم في العرس والختان
حدیث نمبر: 18045
١٨٠٤٥ - حدثنا جرير عن الشيباني عن الحكم قال: لما تزوج بلال أتى النبي ﷺ (١) بذهب، قال لبلال: " (سق) (٢) هذا"، ثم (قال) (٣): "أعينوا أخاكم في وليمته" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے شادی کی تو حضور ﷺ کے پاس سونا لایا گیا۔ آپ نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اسے (مہر کے طور پر) دے دو۔ پھر اپنے اصحاب سے فرمایا کہ ولیمہ میں اپنے بھائی کی مدد کرو۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) في [أ، ب]: (شق).
(٣) سقط من: [س].