مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18041

باب: اگر کوئی مسلمان عورت مشرکین کی سرزمین میں جابسے تو اس کا کیا حکم ہے؟

في المرأة تلحق بأرض الشرك يعتد بها؟

حدیث نمبر: 18041
١٨٠٤١ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) يحيى بن آدم قال: (حدثنا) (٢) شريك عن خصيف عن مجاهد في قوله: ﴿وَلَا تُمْسِكُوا بِعِصَمِ الْكَوَافِرِ﴾ [الممتحنة: ١٠]، قال: إذا لحقت امرأة المسلم بالمشركين لم يعتد بها من نسائه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلاَ تُمْسِکُوا بِعِصَمِ الْکَوَافِرِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اگر کسی مسلمان کی بیوی مشرکین کی سرزمین میں جاب سے تو وہ مسلمان کی بیوی نہیں شمار کی جائے گی۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (حدثنا).
(٢) في [هـ، س، ط]: (نا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18041
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17442»