مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في المرأة تلحق بأرض الشرك يعتد بها؟ باب: اگر کوئی مسلمان عورت مشرکین کی سرزمین میں جابسے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18041
١٨٠٤١ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) يحيى بن آدم قال: (حدثنا) (٢) شريك عن خصيف عن مجاهد في قوله: ﴿وَلَا تُمْسِكُوا بِعِصَمِ الْكَوَافِرِ﴾ [الممتحنة: ١٠]، قال: إذا لحقت امرأة المسلم بالمشركين لم يعتد بها من نسائه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلاَ تُمْسِکُوا بِعِصَمِ الْکَوَافِرِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اگر کسی مسلمان کی بیوی مشرکین کی سرزمین میں جاب سے تو وہ مسلمان کی بیوی نہیں شمار کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (حدثنا).
(٢) في [هـ، س، ط]: (نا).