حدیث نمبر: 18030
١٨٠٣٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن جعدة بن هبيرة، كان إذا زوج شيئًا من بناته خلا بها فينهاها عن سيء الأخلاق وأمرها بأحسنها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت جعدہ بن ہبیرہ رحمہ اللہ کا معمول تھا کہ جب وہ اپنی کسی بیٹی کی شادی کراتے تو اسے تنہائی میں نصیحت فرماتے بری عادات سے بچنے کا حکم دیتے اور اچھے اخلاق کا حکم دیتے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18030
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18030، ترقيم محمد عوامة 17431)