مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18014
باب: عورت پر خاوند کا کیا حق ہے؟
ما حق الزوج على امرأته
حدیث نمبر: 18014
١٨٠١٤ - حدثنا جرير عن منصور عن هلال بن يساف عن (زياد) (١) بن أبي الجعد عن عمرو بن الحارث بن المصطلق قال: كان (يقال) (٢): أشد الناس عذابًا اثنان: امرأة تعصي زوجها، وإمام قوم وهم له كارهون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن حارث بن مصطلق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ تمام لوگوں میں سب سے زیادہ سخت عذاب دو لوگوں کو ہوگا : ایک وہ عورت جو اپنے خاوند کی نافرمان ہو اور دوسرا وہ امام جسے لوگ ناپسند کرتے ہوں۔
حواشی
(١) في [ز، ك]: (زبد).
(٢) في [س]: (يقول).