مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1800
باب: مسواک کے مسائل و فضائل
ما ذكر في السواك
حدیث نمبر: 1800
١٨٠٠ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق عن حذيفة عن النبي ﷺ مثله، إلا أنه لم يقل بالسواك (١).مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے، البتہ اس میں مسواک کا ذکر نہیں ہے۔