حدیث نمبر: 18
١٨ - حدثنا وكيع عن ربيع عن (الحسن) (١) قال: يسمي إذا توضأ فإن لم يفعل أجزأه.مولانا محمد اویس سرور
حسن بصری فرماتے ہیں کہ آدمی کو چاہئے کہ وضو کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھے، اگر بسم اللہ نہ بھی پڑھے تو پھر بھی اس کا وضو ہو جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ]: (أنه قال).