مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في المرأة يتوفى عنها زوجها فتضع بعد وفاته (بيسير) باب: اگر حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو جن حضرات کے نزدیک بچے کوجنم دینے سے عدت پوری ہوجائے گی
حدیث نمبر: 17988
١٧٩٨٨ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن (١) طاوس عن ابن عباس في (الحامل) (٢) المتوفى عنها زوجها: عدتها آخر الآجلين (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے اس کی عدت دونوں مدتوں میں سے زیادہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (ابن).
(٢) في [س]: (حامل).