مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في المرأة يتوفى عنها زوجها فتضع بعد وفاته (بيسير) باب: اگر حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو جن حضرات کے نزدیک بچے کوجنم دینے سے عدت پوری ہوجائے گی
حدیث نمبر: 17978
١٧٩٧٨ - حدثنا وكيع عن عبيد اللَّه بن عبد الرحمن بن موهب عن صالح بن كيسان عن عمر وعثمان قالا: إذا وضعت وهو في جانب البيت في (أكفانه) (١) فقد حلت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ جب خاوند کفن میں ملبوس گھر میں پڑا ہو اور اس کی بیوی بچے کو جنم دے دے تو عدت مکمل ہوگئی۔
حواشی
(١) في [أ]: (ألفانه).