مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في المرأة يتوفى عنها زوجها فتضع بعد وفاته (بيسير) باب: اگر حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو جن حضرات کے نزدیک بچے کوجنم دینے سے عدت پوری ہوجائے گی
حدیث نمبر: 17976
١٧٩٧٦ - حدثنا عبدة عن هشام (عن أبيه) (١) عن المسور أن سبيعة وضعت بعد وفاة زوجها بشهر فأتت النبي ﷺ (٢) [فأمرها النبي ﵇ (٣) ⦗٤٥٥⦘ أن (تزوج) (٤)] (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسور رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سبیعہ نے اپنے خاوند کی وفات کے ایک مہینے بعد بچے کو جنم دیا تو حضور ﷺ نے انہیں شادی کی اجازت دے دی۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ، ب، س، ز]: زيادة ﷺ.
(٣) في [أ، ب، س]: ﷺ.
(٤) في [ف]: (تتزوج).
(٥) في [ز]: (فأمرها أن تزوج).