مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان إذا توضأ نضح فرجه باب: وضو کرتے وقت شرم گاہ کی جگہ پانی چھٹرکنے کا بیان
حدیث نمبر: 1796
١٧٩٦ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون عن محمد: أنه كان إذا توضأ، ففرغ قال (بكف من) (١) ماء في إزاره هكذا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد وضو سے فارغ ہونے کے بعد ایک ہتھیلی سے پانی اپنی ازار بند پر چھڑکا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (بكف ماء).