مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17959

باب: ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور دوسرا آدمی اس سے اس لئے شادی کرے تاکہ وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے اس کا کیا حکم ہے؟

في الرجل يطلق امرأته فيتزوجها رجل (ليحلها) له

حدیث نمبر: 17959
١٧٩٥٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن المسيب بن رافع عن قبيصة بن جابر عن عمر قال: لا أوتى بمحل ولا محلل له إلا (رجمتهما) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر میرے پاس کوئی حلالہ کرنے والا لایا گیا یا وہ شخص لایا گیا جس کے لئے حلالہ کیا گیا تھا تو میں انہیں سنگسار کروں گا۔

حواشی
(١) في [س]: (لرجمتهما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17959
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1992، 1993، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14303، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10777، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38943، ترقيم محمد عوامة: 17363»