مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17952

باب: نکاحِ متعہ کا بیان

في نكاح المتعة

حدیث نمبر: 17952
١٧٩٥٢ - حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب أنه قال: رحم ⦗٤٤٨⦘ اللَّه عمر! لولا أنه نهى عن المتعة صار الزنى جهارًا (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ حضرت عمر رضی اللہ عنہ پر رحم فرمائے اگر وہ متعہ سے منع نہ کرتے تو زنا سرعام ہوا کرتا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17952
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17356»