مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17948
باب: نکاحِ متعہ کا بیان
في نكاح المتعة
حدیث نمبر: 17948
١٧٩٤٨ - [حدثنا ابن إدريس عن يحيى بن سعيد عن نافع عن ابن عمر قال: قال عمر: لو تقدمت فيها لرجمت يعني المتعة] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر میں نے اس کے بارے میں پہلے سے اعلان کر دیا ہوتا تو میں (متعہ کرنے والوں کو) سنگسار کرتا۔ یعنی متعہ کے بارے میں۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب].