مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17940

باب: جن حضرات کے نزدیک صرف اس بچے کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے جس کی عمر دو سال سے کم ہو

من قال: لا يحرم من الرضاع إلا ما كان في الحولين

حدیث نمبر: 17940
١٧٩٤٠ - حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء قال: إذا (فطم) (١) الصبي فلا رضاع بعد الفطام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس بچے کا دودھ چھڑوا دیا گیا ہو اس کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك، ط]: (أفطم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17940
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17344»