مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17932
باب: جن حضرات کے نزدیک صرف اس بچے کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے جس کی عمر دو سال سے کم ہو
من قال: لا يحرم من الرضاع إلا ما كان في الحولين
حدیث نمبر: 17932
١٧٩٣٢ - حدثنا ابن عيينة عن عبد اللَّه بن دينار عن ابن عمر قال: لا رضاع] (١) إلا ما كان في الصغر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ صرف بچے کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے۔
حواشی
(١) سمط ما بين المعكوفين من: [أ، س، هـ].