مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17926
باب: جو رشتے نسب سے حرام ہوتے ہیں وہ رضاعت سے بھی حرام ہوجاتے ہیں
ما قالوا في الرضاع، يحرم منه ما يحرم من النسب؟
حدیث نمبر: 17926
١٧٩٢٦ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) عن إسرائيل عن إبي إسحاق عن البراء أنه قيل للنبي ﷺ: هل لك في بنت حمزة؟ فقال: "إنها لا تحل لي، إنها ابنة أخي من الرضاعة" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت براء فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ سے عرض کیا گیا کہ آپ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی سے نکاح کرلیں۔ آپ نے فرمایا کہ وہ میرے لئے حلال نہیں۔ وہ میری رضاعی بھتیجی ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عبد اللَّه).