مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17920

باب: جو رشتے نسب سے حرام ہوتے ہیں وہ رضاعت سے بھی حرام ہوجاتے ہیں

ما قالوا في الرضاع، يحرم منه ما يحرم من النسب؟

حدیث نمبر: 17920
١٧٩٢٠ - حدثنا ابن مبارك عن موسى بن أيوب قال: حدثني عمي أياس بن عامر قال: قال علي: لا تنكح من أرضعته امرأة أخيك و (لا أمرأة) (١) أبيك ولا أمرأة ابنك (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس عورت سے شادی نہ کرو جسے تمہارے بھائی کی بیوی نے دودھ پلایا ہو، نہ اس سے جسے تمہارے باپ کی بیوی نے دودھ پلایا ہو اور نہ اس سے جسے تمہارے بیٹے کی بیوی نے دودھ پلایا ہو۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17920
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ إياس بن عامر صدوق.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 967، ترقيم محمد عوامة: 17324»