مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1791
باب: وضو کرتے وقت شرم گاہ کی جگہ پانی چھٹرکنے کا بیان
من كان إذا توضأ نضح فرجه
حدیث نمبر: 1791
١٧٩١ - حدثنا علي بن مسهر عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع قال كان ابن عمر إذا توضأ نضح فرجه، قال عبيد اللَّه وكان أبي يفعل ذلك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب وضو کرتے تو شرم گاہ کی جگہ پانی چھڑکتے۔ حضرت عبید اللہ فرماتے ہیں کہ میرے والد بھی یونہی کیا کرتے تھے۔