مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان إذا توضأ نضح فرجه باب: وضو کرتے وقت شرم گاہ کی جگہ پانی چھٹرکنے کا بیان
حدیث نمبر: 1791
١٧٩١ - حدثنا علي بن مسهر عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع قال كان ابن عمر إذا توضأ نضح فرجه، قال عبيد اللَّه وكان أبي يفعل ذلك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب وضو کرتے تو شرم گاہ کی جگہ پانی چھڑکتے اور فرماتے کہ میرے والد یونہی کیا کرتے تھے۔