مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17905
باب: جن حضرات کے نزدیک تھوڑا یا زیادہ دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہوجاتی ہے
من قال: يحرم قليل الرضاع وكثيره
حدیث نمبر: 17905
١٧٩٠٥ - وقال مجاهد: قول ابن مسعود أحب إلي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا قول مجھے زیادہ پسند ہے۔