مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان إذا توضأ نضح فرجه باب: وضو کرتے وقت شرم گاہ کی جگہ پانی چھٹرکنے کا بیان
حدیث نمبر: 1789
١٧٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (عبيد اللَّه) (١) بن أبي (زياد) (٢) قال: رأيت مجاهدا يتوضأ، فنضح فرجه، وذكر أن النبي ﷺ فعله (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ بن ابی زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو دیکھا کہ وہ وضو کرتے وقت شرم گاہ کی جگہ پانی چھڑکا کرتے تھے اور فرماتے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی ایسا ہی کیا ہے۔
حواشی
(١) في [د، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في حاشية [خ]: (القداح).