حدیث نمبر: 17887
١٧٨٨٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا (سعيد) (١) بن زيد قال: (حدثنا) (٢) ليث عن مجاهد قال: الخضاب والكحل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خضاب اور سرمہ ہیں۔

حواشی
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17887
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17887، ترقيم محمد عوامة 17295)